حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله:
«صَلَاةُ الرَّجُلِ فِی جَمَاعَةٍ خَیْرٌ مِنْ صَلَاتِهِ فِی بَیْتِهِ أَرْبَعِینَ سَنَةً.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
انسان کی جماعت کے ساتھ نماز اس کی گھر میں تنہا ادا کی گئی چالیس سال کی نمازوں سے افضل ہے۔
جامع الأخبار، جلد 1، صفحہ 77









آپ کا تبصرہ